مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 دسمبر2018ء) شہریوں نے واپڈا سب ڈو یژن خان گڑھ میں کام چور ہلکاروں کی بہتات کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے ہے کہ ایک کمپلین کوکئی دنوں تک دور نہیں کیا ،مقامی شہری محمد اقبال نے دو دن قبل صبح 8 بجے سٹی فیڈر کے ایل ایس مجاہد حسین خان بلوچ کو شکایت درج کرائیدوبارہ ایک بجے یاد د ہانی کروائی گئی مگر3 بجے تک کام نھیں ہوا، شہریوں نے مطالبہ کیا ہے واپڈا سب ڈو یژن خان گڑھ کے اہلکاروں کو عوامکی شکایات پر فوری عمل کرتے ہوئے مسئلہ کے حل کیلئے اقدامات اٹھانے کا پابند بنایا جائے ۔