Categories: NewsUrdu News

’’نیا پاکستان منزلیں آسان‘‘ تحریک انصاف کا فلیگ شپ پروگرام ہے، مہناز سعید

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2019ء) وزیراعلی پنجاب شکایات سیل ویمن ونگ کی چیئرپرسن مہناز سعید نے صدر مجلس شہریاں ضلع مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ کی قیادت میں ملنے والے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’نیا پاکستان منزلیں آسان‘‘ تحریک انصاف کا فلیگ شپ پروگرام ہی. جس کے پہلے مرحلے میں پنجاب کے دیہی علاقوں میں 1236 کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی جا رہی ہے جو کہ رواں برس دسمبر تک مکمل کرلی جائیں گی جس پر 15 ارب روپے خرچ ہوں گی. دوسرے مرحلے کا آغاز جنوری 2020 میں ہو گا. پنجاب کی تمام دیہی سڑکوں کو مرحلہ وار پروگرام کے تحت کارپٹڈ کی جائیں گی۔یہ پروگرام 5 سال تک جاری رہے گا .ہر سال اس پروگرام کے دو فیز مکمل کئے جائیں گی. دیہی سڑکوں کی تعمیر سے نہ صرف عوام کو آمد و رفت کی سہولت ہوگی بلکہ تجارتی سرگرمیوں کو بھی فروغ ملے گا اور زرعی معیشت پرمثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب میں ترقی کا سفر جاری ہے جو اپوزیشن کو برداشت نہیں ہو رہا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

4 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago