Categories: Uncategorized

ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا تھانہ جات اور پٹرولنگ پوسٹ حمزیوالی کا دورہ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا تھانہ جات اور پٹرولنگ پوسٹ حمزیوالی کا دورہ، اوورال بہترین کارکردگی پر صدر و سٹی تھانہ علی پور و پٹرولنگ پوسٹ حمزیوالی سارے سٹاف کو تعریفی اسناد کی تقسیم، تفصیل کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر نے سرکل علی پور میں تھانہ صدر اور تھانہ سٹی علی پور کا ایس ڈی پی او علی پور چوہدری آصف رشید کے ہمراہ وزٹ کیا، ڈی پی او مظفرگڑھ دریائی چوکی مڈوالا، پٹرولنگ پولیس پوسٹ حمزیوالی اور سرکل جتوئی کے تھانہ شہر سلطان کا بھی وزٹ کیا، ڈی پی او نے تھانہ جات کا وزٹ کے دوران فرنٹ ڈیسکس میں کرائم ریکارڈ، حوالات، مال خانہ جات اور صفائی ستھرائی کا۔ماحول بھی چیک کیا، اوورال بہترین کارکردگی پر ڈی پی او نے ایس ایچ او،ذ سمیت تھانہ صدر و سٹی علی پور کی پولیس فورس کو تعریفی اسناد دیں، ڈی پی او نے پٹرولنگ پوسٹ حمزیوالی کا بھی دورہ۔کیا جہاں انہوں نے شجر کاری اور صفائی ستھرائی کا بہترین ماحول ہونے پر تمام سٹاف کو شاباش اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا، ڈی نے تھانہ شہر سلطان کا بھی وزٹ کیا اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال بھی کی، ڈی پی او کا اپنے وزٹ کے موقع پر کہنا تھا کہ پولیس افسران و ملازمین اپنی ذات سے بھی بڑھ کر دن رات عوامی خدمت کے مشن پر گامزن ہیں ہم۔ان کی ذات کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago