نمونیا اور اسہال کے تدراک کیلئے ہر ممکن وسائل بروکار لائے جائیں گے،سی ای او صحت

ورکشاپ میں ڈاکٹر یوسف لغاری نمائندہ پی ایم اے، ڈاکٹر اللہ دتہ ڈاکٹر ایم بی انجم ڈاکٹر ریاض امجد وسیم ماہر امراض بچگان اور عدنان لغاری میڈیا کوآرڈینیٹر نے شرکت کی۔