مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2020ء) سابق پارلیمانی سیکرٹری میاں امتیاز علیم قریشی نے مقامی صحافی شیخ فرحان کی طرف سے دئے گئے عشائیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا معاشرے کی درست سمت رہنمائی کرتا ہے، نیب پراسیکیوٹر چودھری یوسف مختیار نے کہا کہ کرپشن، بلیک میلنگ کے عناصر نے معاشرتی اور اخلاقی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے، میڈیا پرسنز کو اس بارے کردار ادا کرنا چاہیئے۔سینئر سیاسی راہنما رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ میڈیا عوامی آگہی میں زبردست رول ادا کر رہا ہے۔معروف روحانی شخصیت پیر عامر اقبال سلطانی نے کہا کہ اسلامی اقدار کے فروغ میں صحافی اپنا کردار ادا کریں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…