مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2020ء) دوسری شادی کی خواہشمند شوہر نے اپنے باپ سے مل کر اپنی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کر دیا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میںتھانہ صدر کی حدود موضع یاکیوالی کی بستی کورائی میں ریاض نے دوسری شادی کرنے کی غرض سے اپنے باپ عبدالرحمان کے ساتھ ملکر اپنی 22 سالہ بیوی ثمینہ کو مبینہ طور پر کھانے میں زہر دے کر مار ڈالا، ایس ایچ او تھانہ صدر روف نواز وقوعہ کی اطلاع پاکر بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کروا دیا ھے۔پولیس کا کہنا ھے کہ صحیح حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ آنے پر سامنے آئیں گے۔ پولیس تھانہ صدر علی پور نے ریاض اور اس کے والد عبد الرحمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…