مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 فروری2023ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132کے وی گرڈاسٹیشن لیہ سے منسلک11کے وی فیڈرزپاور ہاوس نمبر01،شوگرمل،شیخ جلال الدین،شاہ حبیب،کوٹلہ حاجی شاہ پر28فروری کوبوقت صبح 08.30بجےسے صبح10.30بجے تک اور11کے وی فیڈرزعیدگاہ،سٹی نمبر03،ڈی ایچ کیو،فتح شیرپر28فروری کوبوقت صبح 08.30بجے سے دوپہر02.30بجے تک فیڈرز،گرڈاسٹیشنوں کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔