مظفر گڑھ۔26 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2018ء) میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کا مالی سال 2018.19 کا 31 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا ، اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کیا،اجلاس کی صدارت پریذائیڈنگ پینل کے سینئر ممبر بشیر خان چانڈیہ نے کی، جس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی جبکہ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے 4 کونسلروں نے نواز لیگ گروپ چھوڑ کر چیئرمین محمد اکرم چانڈیہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا اور بجٹ کی کارروائی میں حصہ لیا، چیئرمین بلدیہ نے بجٹ کی منظوری پر ممبران کو مبارک باد دی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…