Categories: NewsUrdu News

میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کا 19۔2018 کا 31 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

مظفر گڑھ۔26 اگست(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2018ء) میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کا مالی سال 2018.19 کا 31 کروڑ روپے کا بجٹ منظور کر لیا گیا ، اپوزیشن ارکان نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کیا،اجلاس کی صدارت پریذائیڈنگ پینل کے سینئر ممبر بشیر خان چانڈیہ نے کی، جس میں نئے مالی سال کے بجٹ کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی جبکہ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے 4 کونسلروں نے نواز لیگ گروپ چھوڑ کر چیئرمین محمد اکرم چانڈیہ گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا اور بجٹ کی کارروائی میں حصہ لیا، چیئرمین بلدیہ نے بجٹ کی منظوری پر ممبران کو مبارک باد دی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago