مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اپریل2019ء) میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کے ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف مظفرگڑھ کچہری چوک پر احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا،جماعت اسلامی مظفرگڑھ کے زیر اہتمام شیروانی چوک سے نکالی جانے والی ریلی میں جماعت اسلامی کے کارکنوں اور میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کے ملازمین نے شرکت کی،احتجاجی ریلی کچہری چوک پر پہنچی. جہاں مظاہرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ گزشتہ 4 ماہ سے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے باعث ملازمین کے گھروں میں فاقوں کی نوبت آگئی ہے، مظاہرین نے میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ سے مطالبہ کیا کہ ملازمین کی تنخواہیں ادا کی جائیں.اس موقع پر مظاہرین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر میونسپل کمیٹی کے خلاف شدید نعرہ بازی بھی کی�
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…