مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اپریل2019ء) پنجاب حکومت کی طرف سے ملازمتوں میں معذور افراد کے لئے تین فی صد کوٹہ مختص کئے جانے کے باوجود ضلعی حکومت مظفرگڑھ کا معذوروں کو ملازمتوں کا کوٹہ نہ دینے کے خلاف کچہری چوک مظفرگڑھ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں نابینا اور معذور مردوخواتین نے شرکت کی مظاہرین نے ضلعی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی احتجاجی مظاہرہ کئی گھنٹے جاری رہاجس میں اظہار یک جہتی کے لئے شہریوں اور وکلا ء نے بھی شرکت کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…