مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2020ء)عوامی شکایات اور شہریوں کے پرزور مطالبے پر میونسپل کارپوریشن مظفرگڑھ نے شہر میں آوارہ کتوں کو مار نے کے مہم کا آغاز کر دیا۔شہر میں آئے دن کتا کاٹنے کے واقعات ان پر عوامی ردعمل اور میڈیا میں مسلسل کتوں کے کاٹنے کی خبروں پر میونسپل کارپوریشن نے فوری ایکشن لیتے ہوئے شہر میں تیزی سے کتے مارنے شروع کر دیے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…