Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، ڈاکوئوں کی موٹرسائیکل سوار کو لوٹنے کی کوشش، مزاحمت پر گولی مار کر زخمی کردیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 فروری2020ء) مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر بصیرہ بائی پاس کے نزد علی والا روڈ پر تین نا معلوم ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار کو روک کر لوٹنے کی کوشش، موٹر سائیکل سوار کے مزاحمت کرنے پر ڈاکو ٹانگ پر گولی مار کر فرار ہو گئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق 18 سالہ موٹر سائیکل سوار محمد یونس اپنے گھر جا رہا تھا کہ بصیرہ بائی پاس کے قریب علی والا روڈ پر 3 نامعلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر اسے روک کر لوٹنے کی کوشش کی، محمد یونس کے مزاحمت کرنے پر ڈاکوئوں نے اسے ٹانگ پر گولی مار دی اور فرار ہو گئے۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے جائے واردات پر پہنچ کر ڈکیتی کے دوران زخمی ہونے والے شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال بصیرہ منتقل کر دیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago