مہر ارشاد سیال نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری کو بھیج دیا

style="display:block" data-ad-client="ca-pub-4163322924037420" data-ad-slot="3714019811" data-ad-format="auto" data-full-width-responsive="true">

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 دسمبر2020ء) مظفر گڑھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی (ایم این اے) مہر ارشاد سیال نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری کو بھیج دیا ہے۔
مہر ارشاد سیال کا اپنے استعفے کے حوالے سے کہنا ہے کہ جمہوری جدوجہد آگے بڑھانے کے لیے اپنا استعفیٰ پیش کرتا ہوں۔