مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) پیپلز پارٹی کے رہنما و ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے سابق ناظم یو سی غضنفرگڑھ میاں انصر بھٹی کی خالہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔