Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ میں بھی مزدوروں کے حقوق کیلئے آوا ز بلند کرنے والے شکاگو کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا

مظفر گڑھ ۔ یکم مئی (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 مئی2019ء) دنیا بھر کی طرح مظفر گڑھ میں بھی مزدوروں کے حقوق کیلئے آوا ز بلند کرنے والے شکاگو کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیالیکن بدقسمتی سے یہاں کامزدور آج بھی اپنے حقوق سے بے خبر اپنے اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے میں مصروف نظر آرہا ہے، سخت گرمی میں بغیر کسی سہولت کے مصروف عمل یہ مزدورسر اور کمر پر وزن اٹھائے محض یہ سوچ لیے محنت کررہا ہے کہ کیا وہ اپنے بچوں کیلئے دو وقت کی روٹی کماپائے گا بھی یا نہیں لیبر ڈے کے موقع پر جہاں بڑے دفاتر میں کام بند ہے لیکن کچھ سو روپوں کیلئے کام کرنا والا یہ شخص آج بھی اپنی ڈیوٹی پر موجود ہے اور ظلم تو یہ ھے کہ اینٹی چائلڈ لیبر ایکٹ موجود ھونے کے باوجود بھی معصوم کم عمر بچے مزدوری کرتے نظر آ رھے ھیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago