مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-) مظفر گڑھ میں دینی مدرسے کے طالبعلم کو ذبح کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مدرسہ جامعہ سمیہ چوک منڈا کے طالبعلم محمد عمران ولد قاری حبیب الرحمن کو نامعلوم افراد نے ذبح کرکے نعش کھیتوں میں پھینک دی اور فرار ہوگئے طالبعلم کی نعش مدرسہ کے مہتمم مولانا عبید اللہ نے پہچان لی مقتول محلہ نواں تحصیل ساہیوال سرگودھا کا رہائشی تھا چوک منڈا پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…