Categories: NewsUrdu News

بیوروکریٹس ہمیشہ سازشیں کرتے رہتے ہیں،جمشید دستی ، مذاکراتی عمل میں حکومت اور بیوروکریٹس کی ملی بھگت سے جوکچھ ہوگا قابل قبول نہ ہوگا ، میڈیا سے گفتگو

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔30مارچ۔2014ء) مظفر گڑھ سے آزاد ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ بیوروکریٹس ہمیشہ سازشیں کرتے رہتے ہیں اور طالبان سے مذاکراتی عمل میں بیوروکریٹس کو شامل کیا گیا ہے، حکومت اور بیوروکریٹس کی ملی بھگت سے جوکچھ ہوگا وہ قابل قبول نہ ہوگانجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ رحمان ملک نے خود جعلی خط بھیجا ہے، وہ ہمیشہ سے شیطانی کردار ادا کرتے رہے ہیں، انھوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی پنجاب پر گرفت کمزور ہورہی ہے اسلئے وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور مذاکرات کی مخالفت بھی کرچکے ہیں، جمشید دستی نے کہاکہ طالبان سے مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں مگر حکومت کو چاہئے کہ مذاکرات میں پارلیمنٹ کو بھی اعتماد میں لیا جائے، حکومت نے ہمیشہ پارلیمنٹ کوبائی پاس کیا ہے

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago