مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 نومبر۔2015ء)مظفرگڑھ میں مبینہ طور پر دوسری شادی کیلئے سفاک باپ نے فائرنگ کرکے 2معصوم بیٹیاں قتل کردیں۔پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کے علاقے موضع رام پور کے مشتاق مستوئی نے اپنی پہلی بیوی کو چھوڑ دیا تھا اور وہ دوسری شادی کرنا چاہتا تھا وہ اپنی بیٹیوں کو رکاوٹ سمجھتا تھا۔ اس لیے ملزم نے 8سال کی ثمینہ اور 16سال کی روبینہ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں بچیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہسپتال جتوئی منتقل کردیں ‘ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…