مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 07 مئی 2015 ء): مظفر گڑھ میں رجب طیب اردگان کا افتتاح کر دیا گیا . افتتاحی تقریب سے ترک صدر طیب اردگان نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا جبکہ تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف بھی موجود تھے. ذرائع کے مطابق اسپتال 150 بستروں پر مشتمل ہے جسے اپ گریڈ کر کے 500 بستروں تک لے جایا جائے گا. جبکہ اس کے ساتھ میڈیکل کالج بھی تعمیر کیا جائے گا. یاد رہے کہ اسپتال کے تمام اخراجات تُرک حکومت نے برداشت کیے ہیں.
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…