مظفر آباد (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22اپریل۔2015ء) ہندوستانی فوج نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لیپہ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ،پاک فوج کے جوانوں کی جوابی کارروائی سے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا۔علاقے میں شدید خوف وہراس ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز بھارت نے چینی صدر کے کامیاب دورہ پاکستان پر حسد کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیپہ سیکٹر کے 2 دیہاتوں چنیاں اور نوکوٹ میں آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے تاہم اس کارروائی میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے،پاک فوج کے جوانوں نے بھر پور جوابی کارروائی کی جس کے بعد بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں۔واقعہ کے بعد علاقہ کے مکینوں میں شدیدخوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…