مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 نومبر2021ء) مظفر گڑھ میں پانی والی موٹر سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم کے مطابق مظفرگڑھ کے نواح میں محمود کوٹ سٹی میں ترک والا کے مقام پر پانی کی موٹر چلانے سے کرنٹ لگنے سے 24 سالہ نوجوان محمد اسد ولد غلام اکبر جاں بحق ہو گیا ہے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس سٹاف نے مریض کا CPR کرتے ہوئے انڈس ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹر نے نوجوان کے موت کی تصدیق کی ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…