News

وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی مہم ویکسین آپکی دہلیز پر کے مثبت نتائج آرہے ہیں ،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جنوبی پنجاب

مظفرگڑھ۔(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 نومبر2021ء) :سیکرٹری لوکل گورنمنٹ جنوبی پنجاب محمد الطاف بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی مہم ویکسین آپکی دہلیز پر کے مثبت نتائج آرہے ہیں جس کی وجہ سے کورونا کے مرض کی شرح میں خاطر خواہ کمی سامنے آئی ہے۔ یہ بات انہوں نے ڈی سی آفس مظفرگڑھ میں ویکسین آپکی دہلیز پر خصوصی مہم کے ایک جائزہ اجلاس کی صدار کرتے ہوئے کہی۔

اس موقع ہر ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ سید موسیٰ رضا بھی ان کے ساتھ تھے۔

اجلاس میں ممبران صوبائی اسمبلی میاں علمدار عباس قریشی، اشرف رند اور نیاز احمد گشکوری نے بھی شرکت کی۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے کہاکہ صوبہ سے کورونا کے مستقل خاتمے کیلئے یہ خصوصی مہم ایک جامع پروگرام ہے جس کے تحت محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر گھر کے تمام افراد کو ویکسین لگارہی ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندگان لوگوں میں اس کاشعو ر اجاگر کریں کہ عوام خود سنٹر پر جائیں اور ویکسین لگوائیں تاکہ مقررہ وقت میں مطلوبہ نتائج حاصل ہوں اورہم پانچویں لہرسے محفوظ رہیں۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago