لاہور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔22اکتوبر2017ء): مظفر گڑھ میں جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی سرکاری لکڑی کی چوری کر رہے تھے تاہم پولیس نے چھاپہ مارتے ہوئے مشتاق دستی اور اس کے 2ساتھیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لکڑی چوری کی اطلاع فاریسٹ گارڈ نے دی جبکہ پولیس نے تینوں کو رنگے ہاتھوں پکڑتے ہوئے گرفتار کر کے ان خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…