Categories: NewsUrdu News

جمشید دستی کابھائی دوساتھیوں سمیت سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے گرفتار،مقدمہ درج

مظفر گڑھ۔22 اکتوبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2017ء) رکن قومی اسمبلی کا بھائی سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے موقع پر پکڑا گیا ،پولیس ترجمان کے مطابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا بھائی سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، محکمہ جنگلات کی سرکاری لکڑی چوری کرنے کی اطلاع تھانہ سول لائن پولیس کو فارسٹ گارڈ اظہر نے دی، اطلاع ملنے پر مظفرگڑھ تھانہ سول لائن پولیس نے چھاپہ مارا تو جمشید دستی کا بھائی مشتاق دستی اپنے دو ساتھیوں سمیت موقع پر سرکاری لکڑی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے جمشید دستی کے بھائی سے چوری کی گئی سرکاری لکڑی بھی برآمد کرلی ہے ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

7 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

7 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

7 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago