مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔10 جنوری۔2016ء) مظفر گڑھ دریائے چناب میں کٹاؤ پڑنے سے 16 سے زائد دیہات شدید متاثر ہو گئے ۔ کٹاؤ کے باعث کئی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز دریائے چناب میں کٹاؤ سے مظفر گڑھ کے نواحی علاقے موضع جڑھ ، ٹھٹھہ ، بیٹ بکری والا ، چک فرازی ، رنگ پور سمیت 16 دیہاتوں میں شدید تباہی مچا دی دریائے چناب میں کٹاؤ کے باعث دیہات سے کئی بستیاں صفحہ ہسٹی سے مٹ گئیں ہیں دریائی پانی کی وجہ سے دیہاتوں کی سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی ، فصلیں ، آم کے باغات سمیت متعدد بستیاں دریا میں بہہ گئیں ۔ متاثرہ علاقوں کے لوگ شدید پریشانی کا شکار ہو گئے اور حکومت پنجاب سے فوری امداد کی اپیل کی ہے
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…