علی پور (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔12 جنوری۔2016ء) علی پور کے علاقے بیٹ بادشاہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ہلاک ہوگیا۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقابلے کے دوران اشتہاری ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو مبینہ طور پر پولیس نے مقابلے میں ایک اشتہاری ملزم کو ہلاک کردیا پولیس کا دعویٰ ہے کہ اشتہاری ملزم کے سر کی قیمت بیس لاکھ روپے مقرر تھی اور ملزم پولیس کے ساتھ کراس فائرنگ کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…