Categories: NewsUrdu News

مظفر گڑھ،رکن قومی اسمبلی کا بھتیجا 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ،اہل علاقہ نے ملزم کی مونچھیں ، بھنویں اور سر کے بال مونڈ دیئے

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔1مئی۔2014ء) نواحی علاقہ دین پور میں رکن قومی اسمبلی کے بھتیجے کو 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔ اہل علاقہ نے ملزم کی مونچھیں ، بھنویں اور سر کے بال مونڈ دیئے ۔تفصیلات کے مطابق دین پور کے علاقہ چک مٹھن میں ناصر نامی نوجوان نے 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کی جس پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر اس پر تشدد کیا اور مونچھیں ، بھنویں اور سر کے بال مونڈ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ملزم رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا بھتیجا ہے پولیس کے مطابق لڑکی کے اہلخانہ ملزم کیخلاف مقدمہ کے اندراج کی درخواست دینے سے گریز کر رہے ہیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ بیٹی سے زیادتی کے واقعہ پر لڑکی کی والدہ کی طبیعت خراب ہو گئی اور اس پر غشی کے دورے پڑ رہے ہیں جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago