مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21اپریل 2014ء) مظفرگڑھ میں شرپسندوں نے پانی کی پائپ لائن کو گیس لائن سمجھ کر دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔پولیس حکام کے مطابق بہاری کالونی میں رات کے آخری پہر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی تاہم اندھیرے کے باعث جگہ کا تعین نہ ہو سکا علی الصبح معلوم ہوا کہ شرپسندوں نے تھرمل پاور اسٹیشن جانے والی پانی کی پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا دھماکے سے پائپ لائن کو جزوی نقصان پہنچا،پولیس نے جائے وقوعہ سے شوائد اکھٹے کرنے کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ پائپ لائن کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے پانی کی پائپ لائن کو گیس پائپ لائن سمجھ کر نشانہ بنایا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…