مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اگست2021ء) مظفر گڑھ میں حاملہ خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے برہنہ کرنے کے 2 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔مظفر گڑھ پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد ملزمان بلال اور عبدالعزیز کو گرفتار کر لیا گیا ،مقدمے میں نامزد دونوں ملزمان یکم ستمبر تک ضمانت پر تھے۔
مظفر گڑھ پولیس نے بتایا کہ ملزمان بلال اور عبدالعزیز کے علاوہ 2 نامعلوم افراد کے خلاف 1 اور مقدمہ تھانہ محمود کوٹ میں درج ہے۔مظفر گڑھ پولیس نے بتایا کہ مقدمے میں نامزد پانچواں ملزم عبدالرازق تاحال ضمانت پر ہے۔واضح رہے کہ مظفر گڑھ میں 8 اگست کو حاملہ خاتون کو برہنہ کیا گیا تھا اور اس کے شوہر کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…