مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔06 فروری۔2016ء) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کوہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر اشتہاری قرار دے دیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمشید دستی نے مظفر گڑھ کے ایک ہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔ڈی پی او مظفر گڑھ کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا ہے۔
Next Post