Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔ ہر پولیس افسر خوش اخلاقی کو اپنا شعار بنائے،ڈی پی اومظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2019ء) ہر پولیس افسر خوش اخلاقی کو اپنا شعار بنائے،ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کا جنرل پریڈ میں پولیس افسران ملازمین سے خطاب۔تفصیل کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کی ہدایت پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ کا اہتمام کیا گیا ۔ نئے آنے والے ڈی پی او سید ندیم عباس نے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ترجیحات کے حوالے سے اپنے خطاب میں ہدایات جاری کیں۔

ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ہر پولیس افسر پوری فورس کا نمائندہ ہوتا ہے اگر وہ برا کریگا تو پوری فورس پر بات آئیگی اور اچھا کریگا تو پوری فورس کی نیک نامی ہوگی،سب کی پوسٹنگ میرٹ پر گئی ہے اور یہی میرٹ شہریوں تک پہنچانا ہے ہم صرف قانون کی حکمرانی یقین رکھتے ہیں اور ہر حال میں قانون پر عملدرآمد کیا بھی جائگا اور کروایا بھی جائیگا، جنرل پریڈ میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سعداللہ خان، ڈی ایس پی صدر سرکل عاشق کھوسہ بھی موجود تھے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

4 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago