Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔شہریوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کر کے مسائل باعزت طریقے سے حل کیے جائیں گے،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 دسمبر2019ء) شہریوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کر کے مسائل باعزت طریقے سے حل کیے جائیں گے،ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کی دفتر پولیس میں کھلی کچہری۔تفصیل کے مطابق ڈی پی اومظفرگڑھ سید ندیم عباس نے دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ ڈی پی او نے خود کمیٹی روم آ کر فردا فردا تمام شہریوں کے مسائل خود سنے ان کی ہسٹری کے متعلق دریافت کیا اور آئندہ برائے ضروری کاروائی متعلقہ افسران کو احکاما ت جاری کئے۔دفتر پولیس سٹاف کو ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کے ساتھ محبت اور اخلاق سے پیش آیا جائے اور ان کے مسائل سن کر میرٹ کی بنیاد پر فوری حل کئے جائیں انچارج کمپلینٹ سیل کو احکامات دیے کہ شہریوں کے مسائل کے حل کا روزانہ کی بنیاد پر فیڈبیک لیا جائے جس میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔جینڈر کرائم سیل انچارج کو ہدایات دی گئیں کہ خواتین کے جائز مسائل پر خصوصی توجہ دی جائے گی انکی عزت اور تکریم کا خاص خیال رکھا جائے گا اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل بھی کئے جائیں گے، ڈی پی او کا۔مزید کہنا تھا کہ ڈی پی او دفتر میں روانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائگا اور وہ خود شہریوں کے مسائل سماعت کرینگے اور ان کا حل یقینی بنایا جائگا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago