مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مظفرگڑھ آصف نواز جتوئی نے بلدیہ خان گڑھ کے عملہ اور ہیوی مشینری کے ہمراہ قصبہ شاہ جمال میں کلین اینڈ گرین مہم کے دوران شہر بھر کی سڑکوں اور گلیوں سے سیوریج کے پانی کی نکاسی کرا دی اور صفائی کا نظام بہتر کرا دیا۔پانی سکر مشین کے ذریعے خشک کیا گیا جس کے باعث شہریوں کو آمدورفت میں سہولت مل گئی۔قبل ازیں شہر بھر کے راستے نکاسی آب نہ ہونے اور صحت و صفائی کی ابتر صورت حال کے باعث مشکلات کا سامنا تھا۔ شہریوں اور تاجر حلقوں نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…