مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 اگست2019ء) ضلعی انتظامیہ مظفرگڑھ اور محکمہ تعلیم کی مجرمانہ غفلت کے باعث گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول پیرجہانیاں مظفرگڑھ کے مین گیٹ پر آلاشوں اور گندگی کے ڈھیر ،طالبات تعفن کے ناساز گار ماحول میں شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوکر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں،سکول کی تعداد اور طالبات کی روزانہ حاضری میں واقع کمی ہورہی ہے۔