مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2019ء) حلقہ قومی اسمبلی این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنما رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے فیصلے سے سخت مایوسی ہوئی، یقیناً عدالت کا کام کسی کے آنسو صاف کرنا یا دلاسہ دینا نہیں مگر عدالت کی زمہ داری ہے کہ وہ بلا خوف و خطر انصاف کے تقاضے پورے کرے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک افسوسناک سانحہ تھا جسمیں ذمہ داروں کو سزا دیکر مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کی جا سکتی تھی مگر افسوس ایسا نہ ہو سکا، ایسے فیصلے اداروں کی تباہی اور عوام کے عدم اعتماد کا باعث بنتے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…