Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ۔سانحہ ساہیوال کے فیصلے سے سخت مایوسی ہوئی،رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2019ء) حلقہ قومی اسمبلی این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی راہنما رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے فیصلے سے سخت مایوسی ہوئی، یقیناً عدالت کا کام کسی کے آنسو صاف کرنا یا دلاسہ دینا نہیں مگر عدالت کی زمہ داری ہے کہ وہ بلا خوف و خطر انصاف کے تقاضے پورے کرے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ایک افسوسناک سانحہ تھا جسمیں ذمہ داروں کو سزا دیکر مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کی جا سکتی تھی مگر افسوس ایسا نہ ہو سکا، ایسے فیصلے اداروں کی تباہی اور عوام کے عدم اعتماد کا باعث بنتے ہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago