Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ کا اکلوتا اسپورٹس گراؤنڈ کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) مظفرگڑھ کا اکلوتا اسپورٹس گراونڈ کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا ہے آس پاس کے علاقوں کا سیوریج کا پانی بھی سپورٹس گراونڈ میں ڈالا جارہا ہے جبکہ ڈیڑھ ماہ قبل بلاول کے جلسہ کے لئے مختلف مقامات سے توڑی گئی گراؤنڈ کی چاردیواری بھی تاحال تعمیر نہیں ہوسکی ھے۔تفصیل کے مطابق شہر کا اکلوتا سپورٹس گراونڈ انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے کچرا کنڈی میں تبدیل ھو چکا ھے آس پاس کے علاقوں کا سارا کوڑا کرکٹ گراؤنڈ میں پھینکا جانے لگا ھے جس کی وجہ سے جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر پڑے ھوئے ھیں اردگرد کے رھائشی علاقوں کا سیوریج کا پانی بھی سپورٹس گراؤنڈ میں ڈالا جارھا ھے جس کی وجہ سے تعفن اور بدبو ھے گراؤنڈ کی گھاس سوکھ چکی ھے۔

یہاں سپورٹس کرنے والے کھلاڑیوں نے نمائندہ اے پی پی کو بتایا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر یہ گراؤنڈ سپورٹس سرگرمیوں کے قابل نہیں رھا اور شہر میں ایسی کوئی دوسری جگہ نہیں ھے جہاں نوجوان سپورٹس کی صحتمند سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago