مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں تھانہ دائرہ دین پناہ کی بستی بوڑا میں میں غیرت کے نام پرسگے باپ نے اپنی سولہ سالہ بیٹی کو کلہاڑی کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتاردیا۔تفصیل کے مطابق بستی بوڑا کے رھائشی اسماعیل نے غیرت کے نام پر اپنی 16 سالہ بیٹی مافیہ کو کلہاڑے کے وار کرکے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ تھانہ دائرہ دین پناہ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ھسپتال منتقل کردیا، اور ملزم اسماعیل کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزم کو تلاش کرنے کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…