مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 فروری2020ء) مظفرگڑھ کا اکلوتا اسپورٹس گراونڈ کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگیا ہے آس پاس کے علاقوں کا سیوریج کا پانی بھی سپورٹس گراونڈ میں ڈالا جارہا ہے جبکہ ڈیڑھ ماہ قبل بلاول کے جلسہ کے لئے مختلف مقامات سے توڑی گئی گراؤنڈ کی چاردیواری بھی تاحال تعمیر نہیں ہوسکی ھے۔تفصیل کے مطابق شہر کا اکلوتا سپورٹس گراونڈ انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے کچرا کنڈی میں تبدیل ھو چکا ھے آس پاس کے علاقوں کا سارا کوڑا کرکٹ گراؤنڈ میں پھینکا جانے لگا ھے جس کی وجہ سے جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر پڑے ھوئے ھیں اردگرد کے رھائشی علاقوں کا سیوریج کا پانی بھی سپورٹس گراؤنڈ میں ڈالا جارھا ھے جس کی وجہ سے تعفن اور بدبو ھے گراؤنڈ کی گھاس سوکھ چکی ھے۔
یہاں سپورٹس کرنے والے کھلاڑیوں نے نمائندہ اے پی پی کو بتایا کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر یہ گراؤنڈ سپورٹس سرگرمیوں کے قابل نہیں رھا اور شہر میں ایسی کوئی دوسری جگہ نہیں ھے جہاں نوجوان سپورٹس کی صحتمند سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…