مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔20 فروری۔2016ء) مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار ہوگئی۔دارالامان کی انتظامیہ نے کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دیدی ہے۔پولیس کے مطابق دوا?بہ کی 13سال لڑکی ناراض ہوکرگھر سے فرار ہوگئی تھی ،پولیس نے رابعہ کو تحویل میں لیکردارالامان داخل کرایا ،ا?ج لڑکی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیامگر عدالت نے لڑکی کو دوبارہ دارلامان بھیج دیا جبکہ لڑکی کا اصرار تھا کہ اسے گھر بھیجا جائے۔عدالت میں پیشی کے بعد لڑکی کودارلامان منتقل کیا گیا مگر لڑکی دارالامان سے فرار ہوگئی، انتظامیہ نے کارروائی کے لیے تھانہ سول لائن کو درخواست دیدی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…