مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 فروری۔2016ء ) مظفر گڑھ کے قریب آئل ٹینکر اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں آئل ٹینکر میں آگ گئی ، دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔مظفر گڑھ میں ایم ایم روڈ پر آئل ٹینکر ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے تین گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لیا جس کی زد میں آ کر 2 افراد جھلس کر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…