مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جنوری2023ء) مظفرگڑھ میں پھپھوندی لگے اچار کی سپلائی ناکام بنا دی گئی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض ملک نے بتایا کہ مون اچار یونٹ کے پروڈکشن یونٹ میں بدبودار اور فنگس لگا اچار پایا گیا اور مزید یہ کہ اچار کی تیاری میں گلی سڑی سبزیاں اور پھل استعمال کیے جا رہے تھے۔
مدثر ریاض ملک نے مزید بتایا کہ خام مال کو کیمیکل ڈرمز میں سٹور کیا گیا تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق زہریلا اچار پیک کر کے مختلف ہوٹلوں اور دکانوں پر سپلائی کیا جانا تھا۔مدثر ریاض ملک نے کہا کہ خوراک نما زہر بیچنے والے فوڈ اتھارٹی سے نہیں بچ سکتے،عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والوں کا ہر حربہ ناکام بنائیں گے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…