مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 جنوری2023ء) مظفرگڑھ میں بند کمرے میں انگیٹھی میں آگ جلا کر سونے سے 2 افراد دم گھٹ کر جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر مظفرگڑھ کے نواحی علاقے ہیڈ محمد والا کے قریب ایک پولٹری فارم کے سٹاف کےلئے بنائے گئے کمرے میں انگیٹھی میں آگ جلا کر سونے سے 2 افراد کمرے میں زہریلا دھواں بھر جانے سے جاں بحق ہو گئے،ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر بتایا کہ کمرے میں سوئے ہوئے دونوں افراد صبح جاں بحق پائے گئے ہیں،پولیس تھانہ صدر مظفرگڑھ نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی کا آغاز کیا ۔
جاں بحق افراد کی شناخت 16 سالہ اسحاق ولد ابراہیم سکنہ شاہجمال مظفرگڑھ اور 27 سالہ غلام عباس ولد ممتاز احمد سکنہ ضلع ساہیوال کے ناموں سے ہوئی ہے
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…