مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔9مئی۔2014ء)مظفر گڑھ میں بغیر اجازت اپنی زمین میں داخل ہونے پر مقامی زمیندار نے 70سالہ شخص پر کتے چھوڑ دئیے، واقعے کا مقدمہ درج کرکے زمیندار کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔واقعہ شا ہ جمال کے علاقے میں پیش آیا ، جہاں بغیر اجازت اپنی زرعی زمین سے گزرنے پر مقامی زمیندا ر فلک شیر نے 70سالہ شخص پر کتے چھوڑ دیے، متاثرہ شخص کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ڈی پی او رائے ضمیر الحق کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…