مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 اگست2020ء) کل (5اگست بروز بدھ) کشمیرمیں لاک ٹاؤن کا ایک سال مکمل ہونے پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم استحصال منایا جائے گا، اس سلسلے میں مظفرگڑھ میں صبح9بجے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین کی قیادت میں ڈی سی آفس سے فیاض پارک تک ریلی نکالی جائے گی، ریلی میں ڈی پی او سید ندیم عباس، ضلعی محکموں کے افسران و اہلکار، پنجاب پولیس، اساتذہ، طلباء، سول سوسائٹی کے نمائندگا ن سمیت ضلعی کے عوام بھر پور شرکت کرے گی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…