مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 اگست2020ء) مظفرگڑھ میں خرچے کا دعویٰ دائر کرنے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی سابقہ بیوی کو شدید زخمی اور ساس کو قتل کردیا ج کہ واقعے کے بعد حملہ آور شخص نے خود کو بھی گولی مار کر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔
پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی میں سیف اللہ نامی شخص نے سابقہ بیوی اور ساس پر فائرنگ کردی جس سے ساس جاں بحق اور سابقہ بیوی شبانہ مائی شدید زخمی ہوگئی اور واقعہ کے بعد سیف اللہ نے خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سیف اللہ کی مطلقہ بیوی نے عدالت میں خرچے کا دعویٰ دائر کررکھا تھا اور دعویٰ سے دستبرداری کے انکار پر سیف اللہ نے سابقہ بیوی اور ساس پر فائرنگ کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…