News

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 06 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کے سر عام اسلحہ کی نمائش کے نوٹس پر ملزمان کوگرفتار کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اکتوبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ کے سر عام اسلحہ کی نمائش کے نوٹس پر ملزمان کوگرفتار کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

پولیس ترجمان کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ سیت پور کی حدود میں ملزمان کی طرف سے بنائی گئی ویڈیو منظر عام پر آنے پر ڈی پی او مظفرگڑھ نے نوٹس لیکر فور ی گرفتاری کی ہدایت دی جس پر ایس ایچ او تھانہ سیت پور نے کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ، تینوں ملزمان محمد رضا،عمران اور ذوالقرنین کو گرفتار کر کے حوالات تھانہ بند کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ویڈیو میں ملزمان نےسر عام اسلحہ کی نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلایا تھا، پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 1عدد کلاشنکوف 30بور اور 2 عدد پسٹل معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،فوری کارروائی اور ناجائز اسلحہ کی برآمدگی پر ڈی پی او نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago