مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم چور اعلی نسل کے لاکھوں روپے مالیت کے بکرے اور بکریاں چرا کر لے گئے۔ نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ایف آئی آر کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے روہیلانوالی کے موضع ماہڑہ غربی کے رہائشی مبشر حسین ولد ممتاز حسین کی اعلی نسل کی بکریاں اور بکرے نامعلوم چور رات گئےدیوار میں نقب لگا کر چرا کر لے گئے ہیں ۔ پولس نے موقع ملاحظہ کرنے کے بعد مبشر حسین کی مدعیت میں نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔\378
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…