مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 10 مئی2022ء) پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ طارق ولائت کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی کوٹ ادو ملک غلام مجتبی کی زیر نگرانی اے ایس آ ئی سلیم لاکھا نے ڈولفن اہلکاروں فاروق احمد، عابدحسین اور لیڈی کنسٹیبل کے ہمراہ مقدمہ نمبر 873/21 بجرم 406 اور 381 کی اشتہاری ملزمہ مسماة رقیہ زوجہ غلام مصطفی قوم بدرو سکنہ وارڈ نمبر 14سی کو گرفتار کر لیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 مئی2022ء) پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ طارق ولائت کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی کوٹ ادو ملک غلام مجتبی کی زیر نگرانی اے ایس آ ئی سلیم لاکھا نے ڈولفن اہلکاروں فاروق احمد، عابدحسین اور لیڈی کنسٹیبل کے ہمراہ مقدمہ نمبر 873/21 بجرم 406 اور 381 کی اشتہاری ملزمہ مسماة رقیہ زوجہ غلام مصطفی قوم بدرو سکنہ وارڈ نمبر 14سی کو گرفتار کر لیا ہے۔
ایس ایچ او سٹی کی تفتیشی افسر سلیم لاکھا اور فاروق احمد کو شاباش۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی کوٹ ادو کا کہنا تھا کہ اشتہاری ملزمان کے خلاف مہم تیز کر دی ہے۔اور کوٹ ادو شہر کو ہر قیمت پر جراٸم سے پاک امن کا گہوارہ بنائینگے۔۔